اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان میں طاقت کا استعمال، لاپتا افراد اور سرحدی تجارت کی بندش دہشتگردی کی اصل وجہ ہیں، آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد/ کوئٹہ (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی صدر داﺅد شاہ کاکڑ کی سربراہی میں بعنون سیو (save) بلوچستان… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 20268 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان زیارت، خاران، دالبندین، بیلہ میں فورسز کی کارروائیاں، 54 دہشتگرد ہلاک، سویلین اور فوجی اہلکاروں سمیت 42 شہادتیں ہوئیں، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر راولپنڈی (پ ر) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 20268 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی واقعہ قابل مذمت، پرامن جدوجہد میں ینگ ڈاکٹرز کیساتھ کھڑے ہیں، محمود خان اچکزئی اسلام آباد /کوئٹہ (بلوچستان نیوز) چیئرمین سپریم کونسل ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان ڈاکٹر یاسر اچکزئی کی قیادت میں وفد… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 20268 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان سوشل میڈیا پر قلات میں اسکاﺅٹس فیملیز کمپلیکس پر خودکش حملے کی خبریں بے بنیاد ہیں، پولیس ذرائع کوئٹہ (ویب ڈیسک) قلات میں اسکاﺅٹس کے فیملیز کمپلیکس پر دھماکے اور فائرنگ کے خبر سوشل میڈیا پر چلنے کے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 20268 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین خضدار میں قبائلی شخصیت کے گھر پر حملہ، فائرنگ کے دوران 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع، ذرائع خضدار (نامہ نگار) خضدار میں شفیق مینگل کی رہائش گاہ پر حملہ، گیٹ دھماکے سے تباہ، مورچوں پر قبضہ، فائرنگ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 20268 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان ہرنائی پنجاب شاہراہ کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی کوشش، پل جزوی طور پر متاثر، پولیس ذرائع کوئٹہ (ویب ڈیسک) ہرنائی میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہرنائی پنجاب شاہراہ پر رابطہ سڑک کو دھماکہ خیز مواد… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 20268 جولائی, 2026
اہم خبریںپاکستان پیٹرول پیچھے سے ہی مہنگا آرہا ہے، عالمی منڈی میں قیمت کم ہوگی تو فائدہ عوام کو منتقل کریں گے، وزیر پیٹرولیم اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت کم… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جولائی, 20267 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیارت میں دھرنے کے شرکاء سے ملاقات، مطالبات پر غور کیلئے کمیٹی قائم، دھرنا ختم، مظاہرین نے شاہراہ بحال کردی زیارت (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی زیارت کراس دھرنے کے شرکاءکے پاس پہنچ گئے۔ مظاہرین کے مطالبات… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جولائی, 20267 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں دھماکہ، مدرسے کے دو طالب علم جاں بحق، ایک زخمی کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے علاقے میں بم دھماکہ ،مدرسے کے دو طالب علم جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جولائی, 20267 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان دکی، تحصیل لونی کے علاقے میں سڑک پر نصب بم پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق دکی، تحصیل لونی کے علاقے میں سڑک پر نصب بم پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحقدکی (ویب ڈیسک)… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جولائی, 20267 جولائی, 2026