خضدار میں قبائلی شخصیت کے گھر پر حملہ، فائرنگ کے دوران 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع، ذرائع

خضدار (نامہ نگار) خضدار میں شفیق مینگل کی رہائش گاہ پر حملہ، گیٹ دھماکے سے تباہ، مورچوں پر قبضہ، فائرنگ کے دوران چار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شفیق مینگل محفوظ رہے، حملے میں شفیق الرحمان کے قریبی رشتے دار زخمی ہوئے۔