اہم خبریںبلوچستان بلوچستان ایپکس کمیٹی اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغاز، تارکین وطن افغان مہاجرین کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن کا فیصلہ کوئٹہ (یو این اے) بلوچستان میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں گزشتہ روزوزیراعظم شہباز شریف کی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جولائی, 202610 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین حکومت بلوچستان کا زیارت میں شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین کیلئے فی کس ایک کروڑ 11 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کوئٹہ (این این آئی) حکومت بلوچستان نے زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے لیے فی کس… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جولائی, 202610 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین بلوچستان میں فورسز کا آپریشن شعبان، خضدار میں پولیس تھانے پر حملہ پسپا، چوبیس گھنٹے کے دوران 75 دہشتگرد ہلاک، سیکورٹی ذرائع کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے منگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر دہشت گرد حملے کے بعد پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جولائی, 202610 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین زیارت مانگی ڈیم چیک پوسٹ پر حملے میں 27 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دشتگرد ہلاک ہوئے، حکومتی رپورٹ جاری کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے مانگی ڈیم چیک پوسٹ پر حملہ کی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جولائی, 202610 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین سانحہ ہنہ اوڑک کے متاثرین سے وزیراعلیٰ بلوچستان کے مذاکرات، حکومتی یقین دہانی پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی صبح 4 بجے اذانِ فجر کے وقت سانحہ ہنہ اوڑک کے شہداءکے دھرنے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جولائی, 202610 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان ہنہ اوڑک کلی ببری سے اغواءہونےوالے 11 افراد بازیاب ہوگئے، صوبائی وزرائ کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک کلی ببری سے اغواءہونےوالے 11 افراد بازیاب ہوگئے۔ صوبائی وزیر… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 جولائی, 20269 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی کوئٹہ آمد، دھرنوں کے شرکاءسے ملاقات کیے بغیر اسلام آباد روانہ، مظاہرین کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف جمعرات کوئٹہ کے ایک روزہ دورے کے بعد دھرنے کے شرکاءسے ملاقات… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 جولائی, 20269 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین بلوچستان میں دہشتگردی کے سنگین واقعات کے پیچھے مشرقی ہمسایہ دہشتگردوں کو اسلحہ اور مالی معاونت فراہم کررہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے مل کر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں،… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 جولائی, 20269 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان میر شفیق الرحمن مینگل نے بہادری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا، ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا، بابر یوسفزئی کوئٹہ (ویب ڈیسک) معاون برائے محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی رہائش گاہ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 جولائی, 20269 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان میر شفیق الرحمن مینگل پر حملے میں 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، 5 خودکش حملہ آور مارے گئے، ذرائع خضدار (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما میر شفیق الرحمن مینگل کی رہائش گاہ پر آج ایک خودکش حملے کے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 20268 جولائی, 2026