اہم خبریںبلوچستان میر شفیق الرحمن مینگل نے بہادری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا، ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا، بابر یوسفزئی کوئٹہ (ویب ڈیسک) معاون برائے محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے خضدار میں میر شفیق الرحمان مینگل کی رہائش گاہ… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 جولائی, 2026، 2:55 شام
اہم خبریںبلوچستان میر شفیق الرحمن مینگل پر حملے میں 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، 5 خودکش حملہ آور مارے گئے، ذرائع خضدار (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما میر شفیق الرحمن مینگل کی رہائش گاہ پر آج ایک خودکش حملے کے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 2026، 11:22 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان میں طاقت کا استعمال، لاپتا افراد اور سرحدی تجارت کی بندش دہشتگردی کی اصل وجہ ہیں، آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد/ کوئٹہ (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی صدر داﺅد شاہ کاکڑ کی سربراہی میں بعنون سیو (save) بلوچستان… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 2026، 10:00 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان زیارت، خاران، دالبندین، بیلہ میں فورسز کی کارروائیاں، 54 دہشتگرد ہلاک، سویلین اور فوجی اہلکاروں سمیت 42 شہادتیں ہوئیں، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر راولپنڈی (پ ر) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 2026، 8:41 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی واقعہ قابل مذمت، پرامن جدوجہد میں ینگ ڈاکٹرز کیساتھ کھڑے ہیں، محمود خان اچکزئی اسلام آباد /کوئٹہ (بلوچستان نیوز) چیئرمین سپریم کونسل ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان ڈاکٹر یاسر اچکزئی کی قیادت میں وفد… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 2026، 7:47 شام
اہم خبریںبلوچستان سوشل میڈیا پر قلات میں اسکاﺅٹس فیملیز کمپلیکس پر خودکش حملے کی خبریں بے بنیاد ہیں، پولیس ذرائع کوئٹہ (ویب ڈیسک) قلات میں اسکاﺅٹس کے فیملیز کمپلیکس پر دھماکے اور فائرنگ کے خبر سوشل میڈیا پر چلنے کے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 2026، 7:24 شام
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین خضدار میں قبائلی شخصیت کے گھر پر حملہ، فائرنگ کے دوران 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع، ذرائع خضدار (نامہ نگار) خضدار میں شفیق مینگل کی رہائش گاہ پر حملہ، گیٹ دھماکے سے تباہ، مورچوں پر قبضہ، فائرنگ… تحریر:خورشید احمد بلوچ8 جولائی, 2026، 4:03 شام | تازہ کاری: 2 اکتوبر, 2026، 8:18 شام
اہم خبریںبلوچستان ہرنائی پنجاب شاہراہ کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی کوشش، پل جزوی طور پر متاثر، پولیس ذرائع کوئٹہ (ویب ڈیسک) ہرنائی میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہرنائی پنجاب شاہراہ پر رابطہ سڑک کو دھماکہ خیز مواد… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 2026، 3:28 شام
اہم خبریںپاکستان پیٹرول پیچھے سے ہی مہنگا آرہا ہے، عالمی منڈی میں قیمت کم ہوگی تو فائدہ عوام کو منتقل کریں گے، وزیر پیٹرولیم اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت کم… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جولائی, 2026، 11:04 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیارت میں دھرنے کے شرکاء سے ملاقات، مطالبات پر غور کیلئے کمیٹی قائم، دھرنا ختم، مظاہرین نے شاہراہ بحال کردی زیارت (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی زیارت کراس دھرنے کے شرکاءکے پاس پہنچ گئے۔ مظاہرین کے مطالبات… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جولائی, 2026، 10:12 شام