اہم خبریںبلوچستان گوادر موٹروے پولیس کی دیانتداری، لاکھوں روپے مالیت کا گمشدہ سامان مالک کے حوالے کردیا گوادر (ویب ڈیسک) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ایک بار پھر اپنی پیشہ ورانہ دیانت داری، فرض شناسی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک18 جون, 2026، 4:10 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بجٹ ٹیکس فری، تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ، نوجوانوں کیلئے 5 ہزار نئی اسامیاں تخلیق کی جائیں گی، وزیر خزانہ بلوچستان کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے وزیرخزانہ میر شعیب نوشیروانی بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک18 جون, 2026، 2:36 صبح
اہم خبریںپاکستان سندھ کا 36 ارب روپے سے زائد خسارے کا بجٹ، تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مالی سال 27-2026 کا 36 ارب روپے سے زائد خسارے کا… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 جون, 2026، 8:27 شام
اہم خبریںبلوچستان گرینڈ الائنس کا بلوچستان بھر میں لاک ڈاﺅن، 19 جون سے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کوئٹہ (ویب ڈیسک) گرینڈ الائنس کے سربراہ عبدالقدوس کاکڑ اور یونس کاکڑ کی پریس کانفرنس۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 جون, 2026، 7:30 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان اپوزیشن کا اعتماد قابل تحسین، بجٹ صوبے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے نئے مواقع پیدا کرے گا ،وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گورنر بلوچستان، صوبائی وزرائ، لیڈر آف دی اپوزیشن، پارلیمانی سیکرٹریز،… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 جون, 2026، 2:08 صبح | تازہ کاری: 17 جون, 2026، 2:29 صبح
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا کا تین ماہ کا بجٹ پیپر، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک حتمی بجٹ پیش نہیں ہوگا، تحریک انصاف راولپنڈی (پ ر) سیکرٹری جنرل تحریک انصاف بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 جون, 2026، 12:19 صبح
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان میں لاچارگی، بدامنی اور عدم تحفظ انتہا کو پہنچ چکا، وفاقی بجٹ میں صوبے کیلئے کچھ نہیں رکھا گیا، ڈاکٹر مالک بلوچ کوئٹہ (ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاچارگی، بدامنی اور عدم… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جون, 2026، 10:52 شام
اہم خبریںبلوچستان یکم تا 10 محرم تک بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ ، کوئٹہ اور نصیر آباد میں وال چاکنگ پر بھی پابندی کوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ (جوڈیشل سیکشن-II) نے محرم الحرام 1448 ہجری کے دوران امن و امان… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جون, 2026، 8:50 شام
انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستان پاکستان نے ثالثی کے تمام تقاضے پورے کیے، فیلڈ مارشل کا مقصد امن کا قیام ہے، سیکورٹی ذرائع اسلام آباد (ویب ڈیسک) اعلیٰ سیکورٹی حکام نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا اس میں کردار… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جون, 2026، 7:43 شام
اہم خبریںپاکستان اختلافات برقرار، بلاول بھٹو سے حکومتی وفد کی ملاقات، بجٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات دور نہ ہوسکے جس پر بلاول بھٹو… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جون, 2026، 6:20 شام