اہم خبریںبلوچستان جھل مگسی میں سیاہ کاری کے الزام پر مرد اور خاتون قتل، ڈیرہ بگٹی میں 6 سالہ مغوی بچی کو بازیاب کرالیا گیا جھل مگسی، ڈیرہ بگٹی (یو این اے) ضلع جھل مگسی کے نواحی علاقے کلو شہید کے قریب ایک مرد اور… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جولائی, 2026، 9:37 شام
اہم خبریںبلوچستان سانحہ زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کیساتھ حکومتی وفد کے مذاکرا ت میں پیشرفت، حتمی فیصلہ وزیراعلیٰ سے مشاورت کے بعد کیا جائیگا کوئٹہ (ویب ڈیسک) سانحہ زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کیساتھ حکومتی مذاکراتی وفد کے طویل مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جولائی, 2026، 7:01 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان کیرتھر کینال میں پانی کی عدم فراہمی کیخلاف بلوچستان کے آبادگاروں کا 18 جولائی کو سکھر بیراج پر دھرنے کا اعلان اوستہ محمد (یو این اے) کیرتھر کینال کے ذریعے بلوچستان کو زرعی پانی کی عدم فراہمی کے خلاف سندھ حکومت… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جولائی, 2026، 3:28 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان کی بگڑتی صورتحال اور حکومتی کارکردگی انتہائی تشویشناک شکل اختیار کرچکی، قومی مفاہمتی پالیسی ناگزیر ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ کوئٹہ ، اسلام آباد (بلوچستان نیوز) نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جولائی, 2026، 12:17 شام
اہم خبریںبلوچستان ینگ ڈاکٹرز بلوچستان نے احتجاج مؤخر کردیا، سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی بحال کوئٹہ (ویب ڈیسک) 15 جولائی 2026 کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان (YDA)، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون اور… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 جولائی, 2026، 10:10 شام | تازہ کاری: 2 اکتوبر, 2026، 3:16 شام
اہم خبریںبلوچستان وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا ہنہ اوڑک کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے قیام کا اعلان کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ اوڑک کے علاقے کلی ببری میں گورنمنٹ گرلز اسکول کے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 جولائی, 2026، 9:48 شام
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین کوئٹہ سے اغوا اے ایس ایف انسپکٹر سمیت 4 افراد کی لاشیں شعبان کے پہاڑوں سے برآمد، پولیس کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان سے چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں گولیاں مار کر… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 جولائی, 2026، 8:37 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان وزیراعلیٰ کو جلدی ہے کہ شہدائے زیارت کے جنازے دفنا دیے جائیں، دھرنا ختم کرنے کیلئے طاقت نہ آزمائیں ہم خود ہی ختم کردیں گے، محمود اچکزئی کوئٹہ (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ ایکس پر پوسٹ… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 جولائی, 2026، 8:13 شام
انٹرنیشنلاہم خبریں ایران کے کئی شہروں پر امریکی حملے، فوجی اہلکاروں سمیت 37 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے، حکومتی ترجمان تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی حکام کے مطابق امریکی حملوں میں سات فوجی اہلکاروں سمیت 37 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایرانی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 جولائی, 2026، 7:49 شام | تازہ کاری: 15 جولائی, 2026، 8:04 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان کابینہ میں ردو بدل کا معاملہ، ن لیگ کی مرکزی قیادت نے صوبائی اراکین کو خاموش رہنے کی ہدایت کردی کوئٹہ(اے این این)بلوچستان صوبائی کابینہ میں ردوبدل کامعاملہ ایک بار پھر لٹک گیا مسلم لیگ ن کے مرکزی قیادت نے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 جولائی, 2026، 6:39 شام