سبی بلوچستان کا تاریخی شہر اور ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہے۔ یہاں سبی سے متعلق روزنامہ بلوچستان نیوز کی تمام تازہ خبریں دیکھیں۔
سبی: تازہ ترین خبریں
-
اوتھل میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، آر سی ڈی شاہراہ پر نصب 3 بارودی سرنگیں ناکارہ بنا دیں، ڈی سی لسبیلہ
-
بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر ایک روز کے دوران 47 ٹریفک حادثات رپورٹ
-
محکمہ صحت بلوچستان نے گریڈ 17 اور 18 کے سو کے قریب غیر حاضر میڈیکل افسران برطرف کردیے
-
سبی اور گردونواح میں گیسٹرو کی وبا پھیل گئی، سینکڑوں بچے شکار ہوکر اسپتال پہنچ گئے
-
کچھی کے علاقے مٹھڑی میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور 3 بچوں کو ہلاک کردیا
-
اوتھل، قومی شاہراہ پر مسافر وین اور کوچ کے درمیان تصادم، خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق، 22 زخمی ہوگئے
-
سبی سے اغوا 14 سالہ بندیا کماری کو فوری بحفاظت بازیاب کرایا جائے، رکن بلوچستان اسمبلی روی کمار پہوجا
-
نصیر آباد، فائرنگ سے 2 اہلکار شہید، لسبیلہ میں پولیس کی چھینی گئی گاڑی اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا
-
بختیار آباد، مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ اور لوٹ مار، ایس ایس پی کچھی کی گاڑی پر حملہ، ٹرانسپورٹروں کا دھرنا
-
کچھی میں مسلح ڈاکو این جی او کے عملے سے لاکھوں روپے چھین کر فرار
-
نوگو ایریاز کا خاتمہ، پولیس تھانوں کی بحالی، کوئلہ ٹرانسپورٹ کے تحفظ کا مطالبہ، ہرنائی گرینڈ جرگہ کا 14 نکاتی مشترکہ اعلامیہ
-
نصیرآباد اور کچھی کے دو ٹریفک حادثات میں کم از کم 19 افراد زخمی
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
