سبی اور گردونواح میں گیسٹرو کی وبا پھیل گئی، سینکڑوں بچے شکار ہوکر اسپتال پہنچ گئے

سبی گیسٹرو وبا

سبی (آئی اےن پی) پانی کا کمال سبی سمےت گردو نواح مےں گےسٹرو کی وباءپھےل گئی سےنکڑوں بچے دست اور الٹی کا شکار ہوکر سرکاری ونچی اسپتال پہنچ گئے پانی اوبال کو استعمال کےا جائے او آر اےس کی زےادہ سے زےادہ استعمال سمےت فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے بچے کی زندگی بچ سکتی ہے۔ تفصےلات کے مطابق سبی وگردنواح مےں معز صحت پانی کے استعمال سے سبی سمےت گردونواح مےں سےنکڑوں معصوم بچے گےسٹرو کا شکار ہوکر اسپتالوں مےں پہنچ گئے دست الٹی سے بچے موت وزندگی کا شکار ہوئے ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ اسی صورت حال مےں فوری طور پر تحربہ کار ڈاکٹرز سے چےک اپ سمےت پانی کو ابال کرکے پینے کے علاوہ او آر اےس کا زےادہ سے زےادہ استعمال بھی بچے کی جان کو بچنے مےں مدد گار ثابت ہوتا ہے، گےسٹرو کی وبا کی اطلاعات پر ڈپٹی کمشنر سبی مےجر (ر) محمد الےاس کبزئی نے ہنگامی بنےادوں پر ڈی اےس او سمےت ڈویژنل ٹیچنگ ہےڈ کوارٹر اسپتال سبی کے اےم اےس کو ضروری علاج معالجے کی ہداےات کی ہے۔