پشین سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے

عید کی خوشیاں قریب ہیں، مگر کئی گھروں میں آج ماتم کا سماں ہے۔پشین سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد قلات کے قریب پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے، جن میں 2 خواتین اور 2 معصوم بچے بھی شامل ہیں۔یہ حادثہ ایک بار پھر ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ تیز رفتاری چند لمحوں کا جنون ضرور ہوسکتا ہے، مگر اس کا انجام پوری زندگی کا دکھ بن جاتا ہے۔براہِ کرم سفر کے دوران احتیاط کریں، رفتار کم رکھیں، کیونکہ گھر پر کوئی آپ کا منتظر ہوتا ہے۔#viralpost