پاکستان کے دفاع، سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، یوم تکبیر پر مسلح افواج کا عہد

lاسلام آباد:یوم تکبیر کے 28 ویں موقع پر پاکستان کی مسلح افواج نے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ہر قربانی دی جائے گی۔

ویب ڈیسکMay 28, 2026 facebook twitter whatsup mailاسلام آباد:یوم تکبیر کے 28 ویں موقع پر پاکستان کی مسلح افواج نے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ہر قربانی دی جائے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف دی ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے یوم تکبیر کے موقع پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی۔ویب ڈیسکMay 28, 2026 facebook twitter whatsup mailاسلام آباد:یوم تکبیر کے 28 ویں موقع پر پاکستان کی مسلح افواج نے قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ہر قربانی دی جائے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف دی ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے یوم تکبیر کے موقع پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی۔مزید دریافت کریںایکسپریس نیوزPoliticsاردو خبریںلائیو ٹی ویعید کی خبریںاپنے مشترکہ پیغام میں عسکری قیادت نے کہا کہ 28 مئی 1998ء پاکستان کی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش دن ہے جب پاکستان نے ایٹمی قوت بن کر جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن بحال کیا اور دنیا پر واضح کردیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔بیان میں کہا گیا کہ یوم تکبیر قومی اتحاد، استقامت اور مادرِ وطن کے دفاع کیلئے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے۔یہ تاریخی کامیابی ملک کی دوراندیش قیادت، سائنسدانوں، انجینئرز، مسلح افواج اور پوری قوم کی مشترکہ قربانیوں اور انتھک محنت کا