ایرانی پاسداران انقلاب نے بندرعباس میں تازہ حملوں کے جواب پر امریکی ائیربیس کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان امریکی ائیربیس کی مزید تفصیل نہیں بتائی گئی، تاہم بیان میں خبردار کیا گیا کہ اگر امریکا نے مزید حملے کیے تو ایران انتہائی سخت اور فیصلہ کن ردعمل دے گا اور کشیدگی کے نتائج کا ذمہ دار امریکا خود ہوگا۔
امریکی حملوں کے جواب میں ایران کے جوابی حملے، امریکی ائیر بیس نشانہ
