اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین آپ کے لوگ بھی کہہ رہے کہ یہ نظام نہیں چل سکتا، عمران خان کی رہائی کیلئے ہم 5 اگست کو نکلیں گے، محمود اچکزئی اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور قومی اسمبلی میں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 اگست, 20263 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین بلوچستان میں ڈپٹی کمشنرز گاڑیوں کی ڈگی میں چھپ کر سفر کرتے ہیں، ثناءبلوچ کوئٹہ (ویب ڈیسک) بی این پی کے رہنما سابق سینیٹر ثناءاللہ بلوچ نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ میں اپنی نجی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 اگست, 20263 اگست, 2026
اہم خبریںپاکستان آزاد کشمیر انتخابات، مسلم لیگ ن نے 14 نشستوں کیساتھ میدان مار لیا، پیپلز پارٹی 5 سیٹوں پر کامیاب مظفر آباد (ویب ڈیسک) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اب تک کے غیر سرکاری اور… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 اگست, 20263 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین آواران میں قبائلی شخصیت عبدالغفور رند کے گھر پر حملہ، ایک بیٹا جاں بحق، دوسرا زخمی، حملہ آور ہلاک کوئٹہ (ویب ڈیسک) آواران، میں رکن صوبائی اسمبلی خیر جان بلوچ کے پھوپی زاد پیراندر سے تعلق رکھنے والے بزرگ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 اگست, 20263 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان، کے پی میں خود ساختہ حالات خراب کرکے چوروں کو پاکستان پر مسلط کردیا گیا، سہیل آفریدی پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے نشتر ہال پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ٹریڈرز ونگ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 اگست, 20262 اگست, 2026
اہم خبریںپاکستانتازہ ترین شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی گاڑی پر فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی گاڑی پر نامعلوم… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 اگست, 20262 اگست, 2026
اہم خبریںپاکستانتازہ ترین کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکہ، 5 افراد شہید، 15 زخمی ہوگئے، ڈی پی او سوات پشاور (ویب ڈیسک) سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد شہید… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 اگست, 20262 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان سورینج کوئلہ کان حادثے کی تحقیقات چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کے حوالے، ذمہ داروں کا تعین کرنے کی ہدایت کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت کا واقعہ کی تحقیقات چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) سے کرانے کا… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 اگست, 20262 اگست, 2026
اہم خبریںپاکستان ہنگو پولیس پوسٹ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک، خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران متعدد دہشتگرد مارے گئے پشاور (ویب ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہنگو میں کارروائی کرتے ہوئے خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر حملے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 اگست, 20262 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین ہنہ اوڑک ولی تنگی میں ایک اور نوجوان شہید، قبائل اور لواحقین نے احتجاجاً شاہراہ بند کردی کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے سیاحتی اور وادی ہنہ اوڑک کے ایک اور نڈر نوجوان ریاض کاکڑ کو ولی تنگی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 اگست, 20262 اگست, 2026