چاغی سے اغوا دو اہلکار بازیاب ہوکر بحفاظت پہنچ گئے، پولیس ذرائع

ڈاکوﺅں کی فائرنگ

چاغی (آن لائن) سرگیشہ سے اغوا ہونے والے دونوں پولیس اہلکار بازیاب ہو کر واپس پولیس تھانہ پہنچ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اہلکاروں کو مبینہ طور پر آج سرگیشہ پوسٹ سے مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔

ابوبکر دانش میروانی بلوچ
رپورٹر
ابوبکر دانش میروانی بلوچ

ابوبکر دانش میروانی بلوچ روزنامہ بلوچستان نیوز کے نامہ نگار ہیں اور سوراب سے خبریں اور رپورٹس لکھتے ہیں۔