تربت مکران ڈویژن کا صدر مقام اور بلوچستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ اس صفحے پر تربت اور ضلع کیچ سے متعلق روزنامہ بلوچستان نیوز کی تمام تازہ خبریں تاریخ کے ساتھ دستیاب ہیں۔
تربت: تازہ ترین خبریں
-
تربت، بلیدہ سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، پنجگور چتکان میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی
-
رکن بلوچستان اسمبلی و مشیرِ کھیل مینا مجید کے بھائی کو مند سے اغوا کرلیا گیا
-
تربت، گھر کے اندر فائرنگ کا واقعہ، باہمی چپقلش کے نتیجے میں دو افراد ہلاک
-
ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ سے نوجوان زخمی، تربت میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
-
ایران سے مین سپلائی لائن میں خرابی، تربت، گوادر اور مکران ڈویژن میں بجلی کی فراہمی معطل
-
بلوچستان اسمبلی اجلاس، وزیراعلیٰ نے پیٹرولیم لیوی پر قرار داد ذاتی طور پر مسترد کردی، رائے شماری کے بعد منظور
-
تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
-
تربت کے قریب پولیس کانسٹیبل ذاکر مبینہ طور پر اغوا، گاڑی بھی ساتھ لے گئے
-
تربت، کلاتک میں مسلح حملے میں دو افراد ہلاک، ڈھاڈر میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق
-
تربت یرغمال، شہری غیر محفوظ، تاجر ہراسگی کا شکار ہیں، آل پارٹیز کو انتہائی اقدام اٹھانا ہوگا، ڈاکٹر مالک بلوچ
-
کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، لورالائی ٹریفک حادثے میں ایک شخص چل بسا، تربت سے دو لاشیں برآمد
-
امام نے کوئی گناہ نہیں کیا، اسے مارکر نہ پھینکنا، بچے یتیم ہوجائیں گے، تربت پریس کلب میں اہلخانہ کی فریاد
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
