تربت مکران ڈویژن کا صدر مقام اور بلوچستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ اس صفحے پر تربت اور ضلع کیچ سے متعلق روزنامہ بلوچستان نیوز کی تمام تازہ خبریں تاریخ کے ساتھ دستیاب ہیں۔
تربت: تازہ ترین خبریں
-
تربت میں سیکورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 راہگیر زخمی، کئی دکانیں متاثر
-
تربت، دشتوک میں مسلح افراد کی زمیاد گاڑیوں پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، تین گاڑیاں ساتھ لے گئے
-
خاران، تربت، گوادر، پنجگور، خضدار، کوئٹہ، کراچی کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت بند کردی گئی
-
قانون سازی سے ادارہ سازی تک حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ میں اصلاحات اور تبدیلی کا ایک سال
-
تربت سے 2 روز قبل اغوا کیے گئے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد
-
کوئٹہ میں فائرنگ سے حاملہ خاتون جاں بحق، تربت سے ایک شخص کی لاش برآمد
-
تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے
-
تربت سے 7 مزدوروں کا اغوا، فائرنگ سے راہگیر جاں بحق، ایک مزدور کی لاش مل گئی، سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس
-
تربت میں BSDI IT Hub قائم، منصوبے کی سرکاری لاگت 52.4 ملین روپے
-
کوئٹہ ٹو جدہ اور زاہدان کے بعد تر بت کیلئے فضائی پروازوں کا آغاز قابل فخر ہے، جلد پنجگور اور ژوب سروس بھی بحال کریں گے، گورنر بلوچستان
-
تربت، تعمیراتی کمپنی کے ٹھیکیدار کی گاڑی پر بم حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا، پولیس
-
تربت میں سیکورٹی فورسز نے 20 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
