تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تربت فائرنگ

اشاعتی ڈیسک: روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک

تربت (ویب ڈیسک) تربت میں جوسک پٹھان ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت احمد جان ولد لنگا سکہ گوادان کے نام سے ہوئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے، تحقیقات جاری۔