نوشکی رخشان ڈویژن کا ضلع ہے جو افغانستان کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ یہاں نوشکی سے متعلق تمام تازہ خبریں موجود ہیں۔
نوشکی: تازہ ترین خبریں
-
نوشکی، امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں گشت
-
بلوچستان میں71 سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت سیکورٹی فورسز کی اہم پیشرفت ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
-
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 33 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
-
نوشکی، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی، دکان میں ڈکیتی کے دوران ملزمان لاکھوں روپے لے اڑے
-
خاران سے مغوی ڈپٹی کمشنر کے دو محافظ، نوشکی میونسپل کمیٹی کے کونسلر جانان بڑیچ بحفاظت بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے
-
وندر میں کوچ اور LPG باؤزر کا تصادم، 2 ڈرائیور جاں بحق، 15 افراد زخمی
-
بلوچستان میں حادثات و واقعات کے دوران خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
-
نوشکی آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں تین خواتین سمیت چار افراد زخمی
-
نوشکی، بی اے پی کے ضلعی صدر یوسی چیئرمین باغک عبدالرحمن لانگو مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
-
شہریوں کا انخلا مسئلے کا حل نہیں، لاک ڈاﺅن اور محاصرے کے باوجود قتل و غارت حکومتی ناکامی ہے، آل پارٹیز نوشکی
-
نوشکی میں ہندو تاجر قتل، بلوچستان میں مختلف حادثات و واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
-
نوشکی احمد وال اور نیشنل ہائی وے پر ریسکیو 1122 ایمرجنسی سروس کو بحال کیا جائے، عوامی حلقے
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
