نوشکی رخشان ڈویژن کا ضلع ہے جو افغانستان کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ یہاں نوشکی سے متعلق تمام تازہ خبریں موجود ہیں۔
نوشکی: تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں سیکورٹی کی مخدوش صورتحال، ایل پی جی کی قلت و قیمت میں اضافے کا خدشہ
-
چاغی، نوشکی تجارتی روٹ پر مسلح افراد کی کارروائیاں، تین گاڑیاں نذر آتش، دو کو تحویل میں لے لیا
-
عورتوں کو گھروں میں گھس کر نشانہ بنانے والے دہشتگرد بلوچ قوم کے خیر خواہ نہیں، خواتین اراکین بلوچستان اسمبلی
-
قلعہ عبداللہ، نوشکی اور نصیر آباد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 خواتین جاں بحق
-
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
-
دالبندین، سیکورٹی کے باوجود مسلح افراد گاڑیاں لیکر چلتے بنے، مغوی ڈرائیور اور دو کنڈیکٹرز کو چھوڑ دیا
-
نوشکی میں 5 سے 31 اگست 2026 بینکنگ سروسز بند رہیں، شہری و کاروباری معاملات متاثر
-
نوشکی میں نامعلوم افراد نے ہتھوڑے کے وار سے ہندو تاجر کو زخمی کردیا
-
قلات میں کرفیو نافذ، خضدار میں شام سے بازار کی بندش کا حکم، نوشکی، مستونگ، خاران میں بینک اور نادرا دفاتر بند
-
نوشکی میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
-
نوشکی کرفیو میں مزید 4 روز کی توسیع، دفعہ 144 نافذ کردی گئی
-
نوشکی اور کے پی کے ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، 32 دہشتگرد ہلاک کردیے، آئی ایس پی آر
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
