نوشکی رخشان ڈویژن کا ضلع ہے جو افغانستان کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ یہاں نوشکی سے متعلق تمام تازہ خبریں موجود ہیں۔
نوشکی: تازہ ترین خبریں
-
نوشکی میں نوجوان کی ہلاکت، مشتعل افراد نے فرار ہونیوالے دو ملزمان کو مار ڈالا
-
نوشکی میں فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک کردیے، کلیئرنس آپریشن جاری، سیکورٹی ذرائع
-
بلوچستان اسمبلی کی پی اے سی کا اجلاس، سی اینڈ ڈبلیو میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
-
نوشکی میں مٹی کا طوفان، حد نگاہ صفر ہوگئی، گردآلود ہواﺅں کے بعد گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش
-
نوشکی، گرلز ڈگری کالج میں مسلح افراد کی توڑ پھوڑ، فائرنگ سے 3 طالبات زخمی ہوگئیں
-
قلعہ سیف اللہ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن دہشتگرد کمانڈر ہلاک، نوشکی میں قبائلی شخصیت کے گھر پر راکٹ حملہ
-
نوشکی میں دو پراسرار دھماکے اور فائرنگ، شہر میں خوف وہراس، دکانیں جزوی طور پر بند کردی گئیں
-
نوشکی میں کوئٹہ تفتان شاہراہ سلطان چڑھائی کی آئے روز بندش معمول بن گئی، ٹرانسپورٹر اور مسافر پریشان
-
کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میںآپریشنز کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ کردیے، آئی ایس پی آر
-
مستونگ میں مسلح افراد نے مسافر وین سے 20 تربیتی پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا
-
خضدار، سنی میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، نوشکی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
-
نوشکی میں پولیس چیک پوسٹ کی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
