نوشکی، امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں گشت

نوشکی سیکورٹی فورسز کا گشت

نوشکی (بلوچستان نیوز) نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے نوشکی سٹی کے مختلف علاقوں میں پیدل اور موٹر سائیکلوں پر گشت جاری۔ سیکورٹی فورسز کے اہلکار مختلف علاقوں میں گشت کرتے ہوئے سیکورٹی صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں۔

ابوبکر دانش میروانی بلوچ
رپورٹر
ابوبکر دانش میروانی بلوچ

ابوبکر دانش میروانی بلوچ روزنامہ بلوچستان نیوز کے نامہ نگار ہیں اور سوراب سے خبریں اور رپورٹس لکھتے ہیں۔