خضدار قلات ڈویژن کا صدر مقام اور کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر واقع اہم شہر ہے۔ یہاں خضدار سے متعلق روزنامہ بلوچستان نیوز کی تمام تازہ خبریں دیکھیں۔
خضدار: تازہ ترین خبریں
-
میر شفیق الرحمن مینگل نے بہادری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا، ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا، بابر یوسفزئی
-
میر شفیق الرحمن مینگل پر حملے میں 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، 5 خودکش حملہ آور مارے گئے، ذرائع
-
خضدار میں قبائلی شخصیت کے گھر پر حملہ، فائرنگ کے دوران 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع، ذرائع
-
خضدار ضمنی انتخابات، امیدواروں کی فہرست ڈپٹی کمشنر دفتر کے باہر آویزاں کردی گئی
-
وڈھ میں حالات کشیدہ، مسلح افراد کی فائرنگ اور مسلسل دھمکیوں کے بعد تاجر برادری نے بازار غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا
-
قبضہ گروہ نے ہماری موروثی اراضی پر قبضے کیلئے مسلح حملہ کرکے جانی نقصان پہنچایا، متاثرہ افراد کی خضدار پریس کلب میں دہائی
-
خضدار پریس کلب میں بیوہ اور یتیم بچوں کی فریاد، مبینہ ظلم و زیادتی کیخلاف انصاف فراہم کرنیکا مطالبہ
-
خضدار، وڈھ کے مقام پر مرکزی شاہراہ احتجاج کے باعث بند ہونے کی اطلاع
-
الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے 20 اضلاع میں 81 جنرل لوکل کونسلز کی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
-
وڈھ، قبائل کے درمیان تنازعہ، جمعیت رہنماﺅں کی کوششوں سے سردار اختر مینگل تصفیہ کیلئے رضا مند، فریقین نے مورچے ختم کردیے
-
بلوچستان بھر میں شٹر ڈاﺅن اور پہیہ جام ہڑتال، حب سےژوب تک مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک معطل
-
بی این پی کی کال پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال، بازار اور مارکیٹیں بند رہیں
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
