خضدار قلات ڈویژن کا صدر مقام اور کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر واقع اہم شہر ہے۔ یہاں خضدار سے متعلق روزنامہ بلوچستان نیوز کی تمام تازہ خبریں دیکھیں۔
خضدار: تازہ ترین خبریں
-
کوئٹہ سے خضدار جانیوالی مسافر گاڑی سوراب میں حادثے کا شکار ، 7 افراد زخمی
-
خضدار، آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک، بارودی مواد سے بھری 2 گاڑیاں تباہ کردیں، آئی ایس پی آر
-
خضدار کے علاقے سے مسلح افراد نے نجی کمپنی کے 4 افراد کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا
-
صوبے میں بدامنی پر فرینڈلی اپوزیشن خاموش ہے، خضدار میں جماعت اسلامی کی بلوچستان کو امن دو ریلی
-
خضدار، باغبانہ میں مسلح افراد کی ناکہ لگا کر مسافروں سے لوٹ مار، پولیس گاڑیوں سے بھتہ گیری میں مصروف
-
وڈھ بازار کی بندش، دیہاڑی دار طبقہ فاقہ کشی کے دہانے پر
-
قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی
-
خضدار، گریشہ میں سرکاری اسکول تمام بنیادی سہولیات سے محروم، منظوری کے باوجود کلاس رومز تعمیر نہ ہوسکے، طلبہ کو مشکلات کا سامنا
-
قلات ڈویژن کا نام تبدیل کرنے کیخلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی
-
میرے جانبازوں نے بہادری سے مقابلہ کیا، پہلی بار کسی خودکش بمبار کو بھاگتے دیکھا، خضدار پولیس مجھ پر ہونیولے حملے میں شریک جرم ہے، میر شفیق الرحمن مینگل
-
بلوچستان میں فورسز کا آپریشن شعبان، خضدار میں پولیس تھانے پر حملہ پسپا، چوبیس گھنٹے کے دوران 75 دہشتگرد ہلاک، سیکورٹی ذرائع
-
سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی سے ملنے والی تمام تنخواہیں اور مراعات سرکاری خزانے کو واپس کر دیں
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
