خضدار قلات ڈویژن کا صدر مقام اور کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر واقع اہم شہر ہے۔ یہاں خضدار سے متعلق روزنامہ بلوچستان نیوز کی تمام تازہ خبریں دیکھیں۔
خضدار: تازہ ترین خبریں
-
خضدار، زیدی سے ایک شخص کی لاش برآمد، فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، پولیس
-
قلات اور خضدار میں تجارتی مراکز شام سے بند، سوراب میں 15 اگست تک کرفیو کے اوقات جاری
-
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
-
خاران، تربت، گوادر، پنجگور، خضدار، کوئٹہ، کراچی کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت بند کردی گئی
-
قلات، خضدار، حب میں بلدیاتی نشستوں پر 9 اگست کو ہونے والے الیکشن ملتوی
-
وڈھ بازار کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے
-
جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج ، بلوچستان میں مرکزی شاہراہوں پر دھرنے دیدیے گئے
-
قلات میں کرفیو نافذ، خضدار میں شام سے بازار کی بندش کا حکم، نوشکی، مستونگ، خاران میں بینک اور نادرا دفاتر بند
-
بلوچستان کے 6 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، 5 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار
-
ہماری بچیوں کو اغوا، لوگوں کو قتل کرنیوالے نواب ثناءاللہ کے کارندے ہیں، ہدایت الرحمن
-
خضدار، حکومت تحفظ دینے میں ناکام، اسما جتک کے والد مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
-
خضدار سے قبائلی رہنما کو بھائی سمیت اغوا کرلیا گیا، بازیابی کیلئے سرچ آپریشن شروع
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
