ماخذ: آن لائن
کوئٹہ (آن لائن) پنجگور کے علاقے سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملیں جنہیں پولیس نے اسپتال منتقل کردیا جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے لاشیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئیں۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
