خضدار قلات ڈویژن کا صدر مقام اور کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر واقع اہم شہر ہے۔ یہاں خضدار سے متعلق روزنامہ بلوچستان نیوز کی تمام تازہ خبریں دیکھیں۔
خضدار: تازہ ترین خبریں
-
خضدار اور گردونواح میں 5.9 شدت زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز
-
اسماء جتک پر مظالم کی مذمت کی، میر شفیق الرحمن مینگل کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، جھالاوان عوامی پینل
-
بلوچستان میں سرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد، سرداروں کی سرکاری سرپرستی بند کی جائے، مولانا ہدایت الرحمن
-
بلوچستان اسمبلی اجلاس میں امان و امان کی بدترین صورتحال پر ارکان پھٹ پڑے، پولیس افسران کو طلب کرلیا
-
جیونی میں اسپیڈ بوٹ پر فائرنگ، دو افراد زخمی، گوادر میں کشتی ڈوبنے سے ناخدا جاں بحق، 6 ماہی گیر لاپتا
-
خضدار، سنی میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، نوشکی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
-
اورناچ میں رقم کا تنازع، اوستہ محمد، دالبندین میں فائرنگ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی
-
بلوچستان میں چند ماہ کے دوران ججز پر حملے اور گمشدگیاں عدلیہ کے تحفظ پر سوالیہ نشان ہے، پاکستان بار کونسل
-
خضدار میں گورو کے مقام سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
-
خضدار، وڈھ اور سوراب میں این 25 شاہراہ پر احتجاج اور دھرنوں پر تین ماہ کی پابندی، دفعہ 144 نافذ
-
خضدار N-25 پر دو موٹر سائیکلوں کا تصادم، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
-
خضدار میں پولیس اہلکار کی گھر سے گولی لگی لاش برآمد، چاغی میں ایل پی جی بوزر نذر آتش
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
