اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین جھل مگسی میں درجنوں مسلح افراد نے کریش پلانٹ سے ٹھیکیدار سمیت 4 افراد گاڑیوں سمیت اغوا کرلیے ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) جھل مگسی میں نواب زادہ ظفر مگسی کرش پلانٹ پر مسلح افراد کا حملہ، مقامی… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 2026، 8:50 شام
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین خضدار میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی، فرار ہونیوالوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری خضدار (ویب ڈیسک) خضدار شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔ خفیہ اطلاعات کی… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 2026، 8:29 شام
اہم خبریںبلوچستان قلات میں فائرنگ سے کوئٹہ کا رہائشی جاں بحق، خاتون کی پرتشدد لاش برآمد، بلیدہ سے ملی لاش کی شناخت نہ ہوسکی کوئٹہ (ویب ڈیسک) قلات کے علاقے رودینجو میں فائرنگ سے جاں بحق شخص کی لاش برآمد، لاش کی شناخت ابراہیم… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 2026، 7:57 شام | تازہ کاری: 15 اگست, 2026، 9:08 شام
اہم خبریںبلوچستان بولان میں دھماکے سے تباہ گیس پائپ لائن کی مرمت شروع نہ ہوسکی، کئی اضلاع میں فراہمی متاثر کوئٹہ (ویب ڈیسک) بولان میں گیس کی متاثرہ مین پائپ لائن کی مرمت کا کام تاحال شروع نہ ہوسکا۔ کوئٹہ،… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 2026، 7:32 شام
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان ہائی کورٹ نے محمود خان اچکزئی کو پشتونخوامیپ کا سربراہ تسلیم نہ کرنے کا حکم معطل کردیا کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ نے محمود خان اچکزئی کو پشتونخوامیپ کا سربراہ تسلیم نہ کرنے کا حکم معطل… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 2026، 6:50 شام
اہم خبریںپاکستان صدر مملکت آصف زرداری نے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان کردیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 2026، 6:30 شام
انٹرنیشنلپاکستان کشمیر میں بھارتی حکام نے میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا نئی دہلی (یو این اے)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے آل پارٹیز حریت… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 2026، 6:05 شام
اہم خبریںبلوچستان تفتان N40 شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے تین گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا نوکنڈی (آن لائن) پاک ایران سرحدی شہر تفتان قومی شاہراہ N40 تفتان نوکنڈی کے درمیانی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 2026، 5:50 شام
اہم خبریںبلوچستان پسماندہ علاقوں کو ترقی دیں گے، صوبے میں سیکڑوں بند اسکول فعال کردیے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی شمالی ڈیرہ بگٹی (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنے آبائی علاقے شمالی ڈیرہ بگٹی پہنچ گئے، جہاں انہوں… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 2026، 5:10 شام
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان ہائی کورٹ نے پشتونخوا میپ کے انتخابی نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کا حکم معطل کر دیا کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان ہائی کورٹ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سے دائر کردہ رٹ پٹیشن کی سماعت،… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 2026، 4:20 شام