خاران، مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملے میں 10 مزدور زخمی ہوگئے، سیکورٹی ذرائع

حادثے

کوئٹہ (ویب ڈیسک) سیکورٹی ذرائع کے مطابق خاران میں دہشتگردوں نے لجے روڈ پر مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 مزدور زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد فورسز نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ مزید کارروائی سیکورٹی فورسز کررہی ہے۔