اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی کو نشان امتیاز دینے کی منظوری۔ وفاقی وزراءمحمد اورنگزیب، احد چیمہ اور بلال اظہر کیانی، سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کو بھی سول ایوارڈ، ترکیہ کے وزیر خارجہ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔ ترکیہ کے وزیر دفاع اور وزیر تجارت، روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری دیدی۔
صدر مملکت آصف زرداری نے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان کردیا
