پنجگور مکران ڈویژن کا ضلع ہے جو ایران کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ اس صفحے پر پنجگور سے متعلق تمام تازہ خبریں تاریخ کے ساتھ موجود ہیں۔
پنجگور: تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان اسمبلی اجلاس، کوئٹہ سکھر کے درمیان فضائی رابطے، صحافیوں کو درپیش مسائل سمیت 3 قراردادیں منظور
-
گوادر سے کوئٹہ تک مسلح جتھے مسافروں سے لوٹ مار، تاجروں سے بھتے وصول کررہے ہیں، رکن بلوچستان اسمبلی
-
پنجگور، تسپ میں مسلح افراد کے درمیان فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی ہوگئے
-
بلوچستان اسمبلی میں سرداری نظام کے خاتمے کی قرار داد 5 کے مقابلے میں 6 ووٹوں سے مسترد
-
بندوق کلچر کا خاتمہ چاہتے ہیں، سرحدی تجارت کھلنے سے عوام خوشحال ہوں گے، کور کمانڈر بلوچستان
-
بلوچستان کے 17 اضلاع میں کھاد کی سخت شرائط کے تحت فروخت کی اجازت، دستی لین دین پر مکمل پابندی ہوگی
-
پنجگور اور کھڈ کوچہ سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، وندر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
-
مانگی ڈیم 80 فیصد مکمل ہوچکا، پنجگور ڈیم منصوبے سے مقامی آبادی متاثر ہوگی، سینیٹر جان محمد بلیدی
-
ڈیرہ بگٹی، پنجگور، حب میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی، حب ٹریفک حادثے میں ایک شخص چل بسا
-
تربت، بلیدہ سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، پنجگور چتکان میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی
-
ورغلائے لوگوں کو واپسی پر خوش آمدید، پنجگور کے نوجوان نے رضا کارانہ ہتھیار ڈال دیے، شاہد رند
-
گوادر زیرو پوائنٹ پر ٹریفک حادثے میں 3 افراد، پنجگور میں فائرنگ سے بچہ زخمی
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
