چاغی (آن لائن) سرگیشہ سے اغوا ہونے والے دونوں پولیس اہلکار بازیاب ہو کر واپس پولیس تھانہ پہنچ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اہلکاروں کو مبینہ طور پر آج سرگیشہ پوسٹ سے مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔
چاغی سے اغوا دو اہلکار بازیاب ہوکر بحفاظت پہنچ گئے، پولیس ذرائع
