اشاعتی ڈیسک: روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک
میڈیکل اسٹاف ابتدائی معائنے کے بعد معاذ صداقت کو مزید طبی جانچ کے لیے میدان سے باہر لے گیا کرکٹر معاذ صداقت فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد فراہم کرنا پڑی۔ویب ڈیسکJune 04, 2026 facebook twitter whatsup mailپاکستانی کرکٹر معاذ صداقت فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد فراہم کرنا پڑی۔معاذ صداقت باؤنڈری لائن کے قریب گیند روکنے کی کوشش کر رہے تھے کہ اس دوران ان کا سر زمین سے ٹکرا گیا۔ سر زمین سے ٹکرانے کے بعد قریب میں لگے اشتہاری سائن بورڈ میں جا لگے۔ویب ڈیسکJune 04, 2026 facebook twitter whatsup mailپاکستانی کرکٹر معاذ صداقت فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد فراہم کرنا پڑی۔معاذ صداقت باؤنڈری لائن کے قریب گیند روکنے کی کوشش کر رہے تھے کہ اس دوران ان کا سر زمین سے ٹکرا گیا۔ سر زمین سے ٹکرانے کے بعد قریب میں لگے اشتہاری سائن بورڈ میں جا لگے۔واقعے کے فوراً بعد میڈیکل اسٹاف میدان میں پہنچا اور ابتدائی معائنے کے بعد معاذ صداقت کو مزید طبی جانچ کے لیے میدان سے باہر لے گیا۔
