اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ۔لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ججز تبادلوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ۔لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ججز تبادلوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔سپریم کورٹ کا اختیار سماعت وفاقی آئینی عدالت کو نہیں دیا جاسکتا،ججز تبادلے ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد آرٹیکل 200 میں ترمیم کر کے ہوئے،وفاقی آئینی عدالت ستائیسویں آئینی ترمیم کے تحت وجود میں آئی اس لیے وہ کیس نہیں سکتی.