لیام لیونگ اسٹون نے آئی پی ایل کی جھوٹی حقیقت بے نقاب کردی

lانگلش کرکٹر لیام لیونگ اسٹون نے آئی پی ایل کی خوفناک حقیقت سے پردہ اٹھا دیا۔لیام لیونگ اسٹون نے آئی پی ایل کے موجودہ طرزِ کھیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں بیٹنگ کے لیے انتہائی سازگار حالات کے باعث کرکٹ کا توازن متاثر ہو رہا ہے۔اسپورٹس ڈیسکJ انگلش کرکٹر لیام لیونگ اسٹون نے آئی پی ایل کی خوفناک حقیقت سے پردہ اٹھا دیا۔لیام لیونگ اسٹون نے آئی پی ایل کے موجودہ طرزِ کھیل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں بیٹنگ کے لیے انتہائی سازگار حالات کے باعث کرکٹ کا توازن متاثر ہو رہا ہے۔مزید دریافت کریںلائیو خبریںخبروں کا آرکائیوNewspapersپاکستانی خبریںخبروں کی ایپان کے مطابق مسلسل بڑے اسکورز اور چھکوں کی بارش سے میچز کی دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے۔مزید دریافت کریںعالمی خبریںاشتہار کی جگہاردو خبریںای پیپر سبسکرپشنسیاسی بلاگلیونگ اسٹون نے ایک مثال دیتے ہوئے کہا کہ ایک ٹیم نے 230 سے زائد رنز کا ہدف محض 18 اوورز میں حاصل کر لیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ بیٹنگ کے لیے حالات غیرمعمولی حد تک آسان ہو چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جب شائقین ہر میچ میں صرف چھکے ہی لگتے ہوئے دیکھتے ہیں تو کھیل کی اصل مسابقت اور مہارت پس منظر میں چلی جاتی ہے۔انہوں نے فلیٹ وکٹوں، امپیکٹ پلیئر قانون اور مسلسل ہائی اسکورنگ میچز کو اس رجحان کی بڑی وجوہات قرار دیا۔