ilوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی تصدیق تاحال موصول نہیں ہوئی۔ویب ڈیسکilوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی تصدیق تاحال موصول نہیں ہوئی۔مزید دریافت کریںپاکستان ٹریول گائیڈاشتہار لگائیںایکسپریس نیوزایکسپریس پی کےتازہ ترین اپڈیٹسوزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان بطور ثالث ایران کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور سفارت کاری و مذاکرات کے راستے پر عمل پیرا ہے۔انہوں نے کہا کہ جنگ بندی 22 اپریل صبح 4 بج کر 50 منٹ پر ختم ہوگی، مذاکرات میں شرکت سے متعلق ایران کا فیصلہ انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد مذاکرات، ایران نے شرکت کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، وزیر اطلاعات
