پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں آج بریسٹ کینسر کی آگاہی کے لیے پنک ڈے منایا جائے گا۔فصیلات کے مطابق آج نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کا چھٹا ڈبل ہیڈر کھیلا جارہا ہے جس کے پہلے میچ میں حیدرآباد کنگز مین اور راولپنڈیز جبکہ دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔تمام کھلاڑی اور آفیشلز پنک کیپس اور پنک ربنز پہنیں گے اور تمام کرکٹرز بریسٹ کینسر آگاہی مہم کا حصہ بنیں گے۔
PSL: آج بریسٹ کینسر کی آگاہی کیلیے پنک ڈے منایا جائے گا
