جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کی ٹیم میں 3 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

دورہ بنگلادیش کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے، منتخب کھلاڑیوں کا کیمپ 29 اپریل سے کراچی میں لگے گا۔ٹیم مینجمنٹ میں بھی رد و بدل کا امکان ہے، اظہر محمود کی جگہ سرفراز احمد  ہیڈ کوچ ہوں گے۔ کھلاڑیوں کے انتخاب میں بھی سرفراز احمد کی رائے شامل کی جائے گی۔