اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح کیلئے دہشتگردی کا جڑ سے خاتمہ کرنا ہوگا، صدر آصف زرداری اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک19 اگست, 202619 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان سرفراز بگٹی کی میر شفیق الرحمن مینگل سے ملاقات، شہداءکیلئے فاتحہ، بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کوئٹہ، اسلام آباد (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے منگل کو مینگل ہاﺅس اسلام آبادجاکر پاکستان پیپلز پارٹی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک18 اگست, 202618 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے واقعات، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی، حب میں لاش برآمد کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، حب ( آن لائن) تھانہ شالکوٹ کے علاقے لنک ہزار گنجی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک18 اگست, 202618 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان اسماء کیس میں نامزد ملزمان گرفتار ہیں، خاتون کو انصاف دلایا جائیگا، ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ کوئٹہ ( آن لائن) ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ ضیا الحق مندوخیل نے کہا ہے کہ کیچی بیگ پولیس نے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک18 اگست, 202618 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانکاروبار بلوچستان میں سیکورٹی کی مخدوش صورتحال، ایل پی جی کی قلت و قیمت میں اضافے کا خدشہ اسلام آباد (یو این اے) بلوچستان میں سکیورٹی کے مخدوش حالات کے باعث آئندہ دنوں میں ایل پی جی کی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک18 اگست, 202618 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ پر کرپٹ گروہ کا قبضہ ہے، سابق میئر کا دعویٰ کوئٹہ (یو این اے) تحریک انصاف کے رکن و سابق میئر کوئٹہ رحیم کاکڑ نے افسوس کا اظہار کیا ہے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک18 اگست, 202618 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین خضدار میں مسلح افراد نے نوجوان کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا خضدار (ویب ڈیسک) خضدار میں خیرواہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو حب بائی پاس کے مقام پر فائرنگ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک18 اگست, 202618 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان طبی رپورٹس کے بعد عمران خان کی اپیلوں کی فوری شنوائی کی جائے، آل پاکستان وکلا ایکشن کوئٹہ (این این آئی) آل پاکستان وکلا ایکشن کے چیئرمین علی احمد کرد، سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدور… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک18 اگست, 202618 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹڑی کو جزوی نقصان جیکب آباد (این این آئی) جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹڑی کو… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک18 اگست, 202618 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان قلعہ عبداللہ میں دکاندار کے مبینہ تشدد سے 5 سالہ بچہ جاں بحق، 75 سالہ شخص نے اعتراف جرم کرلیا قلعہ عبداللہ (ویب ڈیسک) میزئی اڈہ میں مبینہ طور پر دکاندار کے تشدد سے 5 سالہ ریاض خان جاں بحق… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک18 اگست, 202618 اگست, 2026