اہم خبریںبلوچستان صحبت پور، معمولی تنازع پر دو گروہوں میں مسلح تصادم، فائرنگ سے 8 افراد زخمی صحبت پور (یو این اے) صحبت پور پولیس وجود کھو بیٹھی، پولیس تھانہ RD298 کی حدود میں معمولی تنازع پر… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک29 جولائی, 202629 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان نوشکی اور کے پی کے ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، 32 دہشتگرد ہلاک کردیے، آئی ایس پی آر راولپنڈی (پ ر) سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک29 جولائی, 202629 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان قلات ڈویژن کے نوٹیفکیشن کی معطلی کے حوالے سے خبر میں صداقت نہیں، بلوچستان ہائیکورٹ کوئٹہ (ویب ڈیسک) وضاحت کے طور پر عرض ہے کہ بلوچستان ہائیکورٹ نے قلات ڈویژن کے خاتمے کے نوٹیفکیشن کو… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک29 جولائی, 202629 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان ہائیکورٹ نے قلات ڈویژن کے خاتمے، مستونگ کو کوئٹہ میں شامل کرنیکا نوٹیفکیشن معطل کردیا کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے قلات ڈویژن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے مستونگ کو کوئٹہ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک29 جولائی, 202629 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے تربت (ویب ڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق درمکول پیدراک کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک29 جولائی, 202629 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان دالبندین، نذر آتش ٹرالرز کا ملبہ اٹھانے والے 5 گاڑی مالکان کو اغوا کرلیا گیا کوئٹہ (ویب ڈیسک) دالبندین میں نذر آتش کیے گئے بوزرز اور گاڑیوں کا ملبہ اٹھانے والے 5 گاڑی مالکان مسلح… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک29 جولائی, 202629 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان حکومت نے 29 جولائی کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیٹرولیم ڈویژن نے 29 جولائی کےلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک29 جولائی, 202629 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان ضلع نوشکی میں 31 جولائی تک کرفیو نافذ، شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان محکمہ داخلہ نے ضلع نوشکی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک29 جولائی, 202629 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان پاکستان میں پشتونوں پر زندگی تنگ ہے، بلوچ گروہ پشتونوں کو قتل، گاڑیاں جلا دیتے ہیں، محمود اچکزئی کوئٹہ (آئی این پی) تحریک تحفظ آئینِ پاکستان کے سربراہ اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک28 جولائی, 202628 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان جھل مگسی، شوہر نے سیاہ کاری کے الزام میں بیوی کو قتل کردیا گنداواہ (نامہ نگار) شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس تھانہ کی حدود گاں خانپور میں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک28 جولائی, 202628 جولائی, 2026