کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے قلات ڈویژن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے مستونگ کو کوئٹہ ڈویژن میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی معطل کردیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نواب اسلم رئیسانی کی پٹیشن کے سماعت کے دوران نوٹیفکیشن معطلی کا حکم دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے فریقن کو نوٹس جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کیس کی اگلی سماعت 6 اگست تک معطل رہیں گے۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے قلات ڈویژن کے خاتمے، مستونگ کو کوئٹہ میں شامل کرنیکا نوٹیفکیشن معطل کردیا
