گنداواہ (نامہ نگار) شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس تھانہ کی حدود گاں خانپور میں شوہر سلطان علی نے سیاہ کاری کہ الزام میں اپنی بیوی مسمات (م) کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، لاش کو تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی۔
جھل مگسی، شوہر نے سیاہ کاری کے الزام میں بیوی کو قتل کردیا
