انٹرنیشنلاہم خبریں تہران میں علی خامنہ ای اور اہلخانہ کے جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت، چاہتے تو شریک تمام افراد کو نشانہ بنا سکتے تھے، امریکی صدر ٹرمپ تہران، واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) تہران میں ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای، ان کی بیٹی بشریٰ خامنہ ای، داماد… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک5 جولائی, 2026، 7:40 شام
اہم خبریںبلوچستان قلعہ عبداللہ، ڈیرہ بگٹی، بلیدہ میں فائرنگ کے واقعات، 9 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس قلعہ عبداللہ، ڈیرہ بگٹی، بلیدہ (ویب ڈیسک) قلعہ عبداللہ کلی بدوان میں فائرنگ کا واقعہ، فائرنگ کے نتیجے میں 4… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک5 جولائی, 2026، 7:19 شام
اہم خبریںپاکستان صدر آصف زرداری نے امریکی ہم منصب ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر آصف زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ صدر… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک5 جولائی, 2026، 3:14 شام
اہم خبریںبلوچستان حکومت بلوچستان کا سردار عبدالرحمن کھیتران سمیت متعدد وزراءسے قلمدان واپس لینے کا فیصلہ کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے سردار عبدالرحمن کھیتران سے وزارت واپس لینے کا فیصلہ،… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک5 جولائی, 2026، 10:22 صبح
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان میں شاہراہوں کی سیکورٹی کیلئے نئی فورس کا قیام، جلائی گئی گاڑیوں کے معاوضے کا عمل تیز کیا جارہا ہے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے شاہراہوں کی سیکورٹی کیلئے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک4 جولائی, 2026، 8:58 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین بلوچستان حکومت کی عدم دلچسپی، ینگ ڈاکٹرز کوئٹہ سے لانگ مارچ کی صورت میں دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے کوئٹہ (بلوچستان نیوز) سول اسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے واقعے کیخلاف پرامن احتجاج اور… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک4 جولائی, 2026، 8:07 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان خضدار ضمنی انتخابات، امیدواروں کی فہرست ڈپٹی کمشنر دفتر کے باہر آویزاں کردی گئی خضدار (نامہ نگار) ریٹرننگ آفیسر برائے ضمنی الیکشن لوکل گورنمنٹ خضدار نے اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا ہے… تحریر:خورشید احمد بلوچ4 جولائی, 2026، 5:23 شام | تازہ کاری: 2 اکتوبر, 2026، 8:18 شام
اہم خبریںبلوچستان دہانہ سر مسافر بس حادثہ، متعدد میتیں آبائی علاقوں کو روانہ، سانحے کی تحقیقات سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو سونپ دی گئی کوئٹہ (ویب ڈیسک) دہانہ سر بس حادثہ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو شفاف اور جامع تحقیقات کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک4 جولائی, 2026، 4:55 شام
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر پابندی عائد کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک4 جولائی, 2026، 1:35 شام
اہم خبریںپاکستانتازہ ترین حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کمی، مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک4 جولائی, 2026، 1:11 صبح