حکومت بلوچستان کا سردار عبدالرحمن کھیتران سمیت متعدد وزراءسے قلمدان واپس لینے کا فیصلہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے سردار عبدالرحمن کھیتران سے وزارت واپس لینے کا فیصلہ، ذرائع وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے مطابق مزید وزراءسے بھی قلمدان واپس لئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سردار عبدالرحمن کھیتران کو صوبائی کابینہ سے ہٹانے کی سمری گورنر بلوچستان کو ارسال کردی گئی ہے۔