بلوچستان کوئٹہ کے شہریوں کو کوئلہ پھاٹک سے چمن پھاٹک تک 1.02 کلو میٹر سڑک 30 کروڑ 86 لاکھ 30 ہزار روپے میں پڑی کوئٹہ (بلوچستان نیوز) کوئٹہ کے شہریوں کو کوئلہ بھاٹک سے چمن پھاٹک تک 1.02کلومیٹر سڑک کوئٹہ( خ ن ) وزیر… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 اپریل, 2026، 11:30 شام | تازہ کاری: 22 اپریل, 2026، 11:42 شام
بلوچستان کوئٹہ، موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر 2 افراد زخمی، ٹیکسی اسٹینڈ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کوئٹہ (بلوچستان نیوز) تھانہ نیو سریاب کے علاقے میں نامعلوم راہزنوں نے موٹر سائیکل چھینتے ہوئے مزاحمت پر فائرنگ کرکے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 اپریل, 2026، 10:37 شام
بلوچستان نرسنگ طالبہ کی حراست کیخلاف بی ایم سی کے دروازے بند، مظاہرین نے احتجاجاً شاہراہ بند کردی، گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی حکومتی ترجمان کوئٹہ (این این آئی) بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز میں نرسنگ کی طالبہ کی حراست کیخلاف بی ایم… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 اپریل, 2026، 8:06 شام
بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئلہ پھاٹک تا چمن پھاٹک روڈ کا افتتاح کردیا کوئٹہ(بلوچستان نیوز)وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی نے کوئلہ پھاٹک تا چمن پھاٹک بلیک ٹاپ روڈ کا افتتاح کر… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 اپریل, 2026، 6:55 شام
بلوچستان دکی , پلازے سے گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق کوئٹہ: دکی میں قیصر مسجد کے قریب پلازے سے گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسیکو ذرائع… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 اپریل, 2026، 5:06 شام
بلوچستانکھیل کوئٹہ، قومی کراٹے اسٹارکچھ دن کامے میں رہنے کے بعد حقیقی مالک سے جاملے کوئٹہ,قومی کراٹے اسٹار کھلاڑی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 اپریل, 2026، 2:27 شام | تازہ کاری: 22 اپریل, 2026، 6:59 شام
اہم خبریںبلوچستان ثناء بلوچ جن کی نمائندگی کررہے ہیں ان کی سیاست نفرت، تقسیم اور لسانیت کو فروغ دینا ہے، شاہد رند کوئٹہ (بلوچستان نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے بی این پی کے رہنماء… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 اپریل, 2026، 2:26 صبح
اہم خبریںبلوچستان وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت ریاستی دفاعی کانفرنس ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس کا22 واں اجلاس کوئٹہ (بلوچستان نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت ریاستی دفاعی کانفرنس ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس کا22 واں اجلاس۔ کوئٹہ… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 اپریل, 2026، 5:51 شام
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ لوکل گورنمنٹ کی حلقہ بندیاں مردم شماری اور آبادی کے کوٹہ کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہیں، صوبائی الیکشن کمشنر کوئٹہ (بلوچستان نیوز) الیکشن کمیشن بلوچستان کے ترجمان نے اس اخباری خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 اپریل, 2026، 3:33 شام
اہم خبریںبلوچستان بولان، کچھی میں ڈپٹی کمشنر آفس پر دستی بم حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں ملزمان فرار، پولیس بولان (نمائندہ بلوچستان نیوز) ڈپٹی کمشنر آفس کچھی میں نا معلوم افراد ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار۔ پولیس کے مطابق… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 اپریل, 2026، 2:35 صبح