اہم خبریںبلوچستانپاکستان چیف الیکشن کمشنر خلاف آئین برا جمان، بحرانوں کی جڑ متنازع اور غیر شفاف انتخابات ہیں، محمود اچکزئی اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلیٰ سطحی اجلاس اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تحریک تحفظ آئین پاکستان… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 اگست, 202610 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچی زبان میں ملی نغمہ سن کر میرا دل فخر سے سرشار ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے وڈیو شیئر کردی اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی پر بلوچی زبان میں ملی نغمے کی ویڈیو شئیر کردی۔… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 اگست, 20269 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان قلات اور خضدار میں تجارتی مراکز شام سے بند، سوراب میں 15 اگست تک کرفیو کے اوقات جاری قلات، خضدار، سوراب (بلوچستان نیوز) ضلعی انتظامیہ قلات نے عوام کی سہولت اور امن و امان کی سیکیورٹی صورتحال کے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 اگست, 20269 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان کولپور کے قریب دھماکے سے تباہ ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل، جعفر ایکسپریس تاخیر سے روانہ کوئٹہ (آن لائن) سپیزنڈ اور کولپور کے درمیان ریلوے ٹریک کو دھماکہ مواد سے اڑا دیا گیا، ریلوے حکام نے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 اگست, 20269 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان اختر مینگل کی لاپتا افراد فہرست میں ہزاروں ناموں کا کوئی ڈیٹا موجود نہیں، ضیا لانگو کوئٹہ (یو این اے) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے لاپتا افراد کے معاملے پر سردار اختر مینگل… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 اگست, 20269 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان مستونگ، کھڈکوچہ سے اغوا کارگو سروس کے 2 ڈرائیور رضا کارانہ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے کوئٹہ (ویب ڈیسک) مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ سے 24 جولائی کو اغواءہونے والے جان محمد اور سجاد علی بحفاظت بازیاب… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 اگست, 20269 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل فون اور انٹر نیٹ ڈیٹا سروس معطل ہونے کی اطلاعات کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان بھر میں موبائل سنگل بند ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں، موبائل ڈیٹا کی بندش کا… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 اگست, 20269 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر راولپنڈی (پ ر) سیکورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشتگردوں کے خلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں متعدد… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 اگست, 20269 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان نئے انتظامی یونٹس ضروری ہیں تو پہلے برٹش بلوچستان کی تاریخی صوبائی حیثیت بحال کی جائے، خوشحال کاکڑ کوئٹہ (آن لائن) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی سندھ کے زیرِ اہتمام کراچی آرٹس کونسل میں ملی شہید عثمان خان کاکڑ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 اگست, 20269 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان دالبندین، سیکورٹی کے باوجود مسلح افراد گاڑیاں لیکر چلتے بنے، مغوی ڈرائیور اور دو کنڈیکٹرز کو چھوڑ دیا نوشکی (ویب ڈیسک) دالبندین سے نامعلوم مسلح افراد آم سے لوڈ چار مزدا ٹرک لے گئے ، نوشکی ایف سی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 اگست, 20268 اگست, 2026