بلوچی زبان میں ملی نغمہ سن کر میرا دل فخر سے سرشار ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے وڈیو شیئر کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی پر بلوچی زبان میں ملی نغمے کی ویڈیو شئیر کردی۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے لکھا کہ بلوچستان سے خوبصورت اور حب الوطنی کے اس نغمے سے میرا دل فخر سے سرشار ہے۔ وزیر اعظم نے شاندار کاوش پر فنکاروں، گلوکاروں اور پروڈیوسرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملی نغمے میں وطن سے محبت کے جذبے اور روح کو خوبصورتی سے اجاگر کیا گیا۔

Shehbaz Sharif on X: "As Independence Day approaches, my heart is filled with pride to see this beautiful and patriotic song coming from Balochistan. My heartfelt appreciation and sincere gratitude to the singers, performers, producers and everyone behind this wonderful effort. You have beautifully https://t.co/GAKhK93Fwg” / X