ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد ڈویژن کا صدر مقام ہے۔ اس صفحے پر ڈیرہ مراد جمالی اور گرد و نواح سے متعلق روزنامہ بلوچستان نیوز کی تمام تازہ خبریں موجود ہیں۔
ڈیرہ مراد جمالی: تازہ ترین خبریں
-
کچھی، ڈاکوﺅں نے متعدد گاڑیوں کے مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فون و دیگر سامان لوٹ لیا
-
حب میں لاش برآمد، سبی میں فائرنگ سے پی پی خواتین کی ضلعی صدر کا بیٹا ہلاک، اوتھل حادثے میں ایک شخص جاں بحق
-
ڈیرہ مراد جمالی، نامعلوم افراد نے بجلی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا، بیشتر علاقوں میں فراہمی معطل
-
منجھو شوریٰ، نامعلوم افراد گیارہ ہزار کے وی کے کھمبوں سے بجلی کی تاریں کاٹ کر لے گئے
-
ڈی ایم جمالی، منگولی میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک، منجھو شوریٰ میں مسلح افراد کی پٹرول پمپ پر فائرنگ
-
کراچی سے اغوا ہونیوالی لڑکی کچھی سے بازیاب، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
بولان میں اغوا کاروں نے سرکاری افسر کو لوٹنے کے بعد چھوڑ دیا، گاڑی اور ڈرائیور ساتھ لے گئے
-
بختیارآباد، قومی شاہراہ پر مسلح افراد نے گاڑیوں کے مسافروں کو لوٹ لیا، لاکھوں روپے، قیمتی اشیاءچھین کر فرار
-
حب، فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق، ڈیرہ مراد جمالی میں ٹرین کی ٹکر سے 6 سالہ بچی چل بسی
-
کچھی، سنی میں مسلح افراد سے فائرنگ کا تبادلہ، فورسز نے ڈرون سے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے، سیکورٹی ذرائع
-
کوہلو میں تعمیراتی کمپنی کی مشینری نذر آتش، ڈی ایم جمالی سے دو نوجوان اغوا، قلات سے 2 افراد کی لاشیں برآمد
-
قلعہ عبداللہ، گوادر میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، چھتر میں مسلح افراد کی گاﺅں پر یلغار اور لوٹ مار
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
