ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد ڈویژن کا صدر مقام ہے۔ اس صفحے پر ڈیرہ مراد جمالی اور گرد و نواح سے متعلق روزنامہ بلوچستان نیوز کی تمام تازہ خبریں موجود ہیں۔
ڈیرہ مراد جمالی: تازہ ترین خبریں
-
ڈی ایم جمالی نوتال میں نامعلوم افراد کا جعفر ایکسپریس پر راکٹ سے حملہ اور فائرنگ، مسافر محفوظ، ملزمان فرار
-
بوستان میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی، ڈی ایم جمالی سے 2 مزدور اغوا، زخمی پولیس اہلکار دوران علاج چل بسا
-
مستونگ میں فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق، کچھی میں مسافر ویگن لوٹ لی گئی، ڈی ایم جمالی سے طالبہ اغوا
-
ڈیرہ بگٹی، پنجگور، حب میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی، حب ٹریفک حادثے میں ایک شخص چل بسا
-
تمبو میں مسلح افراد نے کچے مکانات مسمار کردیے، بالان شاخ میں ٹرانسفارمر چوری، علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا
-
مستونگ میں فورسز کی فائرنگ، کچھی میں چیک پوسٹ پر حملہ، کارروائیوں میں 4 دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی ہوگئے
-
ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔ پولیس ذرائع
-
اورناچ میں رقم کا تنازع، اوستہ محمد، دالبندین میں فائرنگ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی
-
ڈیرہ مراد جمالی بڑی تباہی سے بچ گیا، زیر زمین دفن بارودی مواد فورسز نے ناکارہ بنا دیا
-
نوتال، میں مسافر کوچ اور رکشے میں تصادم مسافر جاں بحق، خواتین سمیت 16 افراد زخمی
-
کچھی میں مسلح ڈاکو این جی او کے عملے سے لاکھوں روپے چھین کر فرار
-
خالق آباد منگچر کے ایس ایچ او گھر پہنچ گئے، ڈیرہ مراد جمالی میں دس روز سے لاپتا 2 نوجوان بازیاب نہ ہوسکے
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
