اہم خبریںبلوچستان سوراب، مسجد میں سوئے شخص پر خنجر سے حملہ، پنجگور کے علاقے پروم سے لاش برآمد سوراب، پنجگور (یو این اے) سوراب گدر کے علاقے چھڈ میں گزشتہ شب مسجد کے اندر سوئے ہوئے عبدالقادر ولد… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 2026، 7:22 شام
اہم خبریںپاکستانکاروبار چینی سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کو پاکستان لاکر فائدہ اٹھایا جائیگا، مشیر برائے صنعت و پیداوار اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار اور وفاقی وزیر ہارون اختر خان کی زیر صدارت… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 2026، 7:13 شام
آج کا اخبار اورماڑہ میں اسپیڈ بوٹس کی رجسٹریشن، لائسنس کی تجدید اور ماہی گیری کارڈز حاصل کرنا لازمی قرار اورماڑہ (یو این اے) غیر رجسٹرڈ اسپیڈ بوٹس کی رجسٹریشن، لائسنس کی تجدید اور ماہی گیری کارڈز کا حصول لازمی… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 2026، 6:45 شام
اہم خبریںبلوچستان دشت میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، کوئٹہ سے لاپتا حمید اللہ کی لاش برآمد کوئٹہ (آن لائن، یو این اے) دشت کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 2026، 6:14 شام
اہم خبریںپاکستان آزاد کشمیر الیکشن اور نئے صوبوں کا معاملہ، پیپلز پارٹی کا اپنا موقف پارلیمان میں پیش کرنیکا فیصلہ اسلام آباد(یو این اے) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات اور نئے صوبوں کے معاملے پر اپنا موقف پارلیمان… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 2026، 5:19 شام
اہم خبریںبلوچستان ڈھاڈر میں متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت شروع نہ ہوسکی، سوئی سدرن کمپنی سیکورٹی کلیئرنس کی منتظر کوئٹہ(یو این اے)ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر کے قریب دھماکے سے متاثر ہونے والی 18 انچ قطر کی سوئی گیس… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 2026، 5:03 شام
اہم خبریںبلوچستان قلات میں ڈاکوﺅں نے بس کے مسافروں کو لوٹ لیا، کوئٹہ سے خاران جانیوالی کوچ پر فائرنگ قلات، کوئٹہ (یو این اے) اتوار اور پیر کی درمیانی شب ٹول پلازہ کے قریب مسلح افراد نے انور موورز… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 2026، 4:35 شام
اہم خبریںبلوچستان بسیمہ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی ہوگئے کوئٹہ (این این آئی) سیکورٹی فورسز نے بسیمہ کے علاقے کلی زائیک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگردوں کو… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 2026، 4:07 شام
اہم خبریںبلوچستان مانگی ڈیم واقعے پر بلوچستان حکومت نے عدالتی تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا، عوام سے معلومات طلب کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے ضلع زیارت کے علاقے مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن نمبر 3 پر پولیس چیک پوسٹ… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 2026، 3:40 شام
انٹرنیشنلاہم خبریں اسرائیل غزہ امن منصوبے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کا ذمہ دار ہے، اسلامی ممالک اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان، مصر، ترکیہ، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے جاری… تحریر:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 2026، 4:44 صبح