اشاعتی ڈیسک: روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک
پنجگور (ویب ڈیسک) پنجگور کے علاقے خداباران میں نامعلوم مسلح افراد کا ایک گھر پر دستی بموں اور دیگر خودکار ہتھیاروں سے حملہ، پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کے حملے سے خدابادان کے رہائشی پولیس اہلکار پیر جان محمد ولد ابراہیم جاں بحق ہوگیا، واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔
