پنجگور، خدابادان میں گھر پر مسلح افراد کا دستی بموں، خودکار ہتھیاروں سے حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق

پنجگور، اہلکار شہید

پنجگور (بلوچستان نیوز) پنجگور کے علاقے خداباران میں نامعلوم مسلح افراد کا ایک گھر پر دستی بموں اور دیگر خودکار ہتھیاروں سے حملہ، پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کے حملے سے خدابادان کے رہائشی پولیس اہلکار پیر جان محمد ولد ابراہیم جاں بحق ہوگیا، واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

خورشید احمد بلوچ
رپورٹر
خورشید احمد بلوچ

خورشید احمد بلوچ روزنامہ بلوچستان نیوز کے نامہ نگار ہیں اور ضلع خضدار سے خبریں رپورٹ کرتے ہیں۔